اداکارہ زارا اکبر (آج )سے شالیمار تھیٹر میں پرفارم کریں گی

اداکارہ زارا اکبر (آج )سے شالیمار تھیٹر میں پرفارم کریں گی

لاہور ( این این آئی) اداکارہ زارا اکبر آج ( جمعہ ) سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ” رنگ باز حسینہ “ میں پرفارم کریں گی ۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں گلناز ، سونیا رائے ، سرفراز وکی ، مٹھو جی ، چاند برال ، وسیم پنوں ، سونیا سیٹھی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر و ڈائریکٹر سرفراز وکی ہیں ۔

مزید : کلچر