"رونق میلہ "کی ریکارڈنگ 31مارچ کو ہو گی

"رونق میلہ "کی ریکارڈنگ 31مارچ کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور کے پروگرام "رونق میلہ ٬کی ریکارڈنگ 31مارچ کو ہو گی۔پروگرام کے پروڈیوسر صفدر سحر اور میزبان اعجاز مہاروی ہیں۔پروگرام میں نامور فنکاورں کے ہمراہ نئے سنگرز بھی پرفارم کریں گے۔پروگرام کو ناظرین کی کثیر تعداد پسند کر رہی ہے۔

مزید :

کلچر -