بریڈ فورڈ میں خودکشی کرنے والی خاتون پاکستانی نژادتھی ،برطانوی پولیس

بریڈ فورڈ میں خودکشی کرنے والی خاتون پاکستانی نژادتھی ،برطانوی پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بریڈ فورڈ(آئی این پی )برطانوی پولیس نے کہاکہ بریڈفورڈ کے نواحی علاقے شپلے میں خودکشی کرنے والی خاتون پاکستانی نژادتھی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوہر سے علیحدگی اور تین بچوں میں سے ایک کمسن کی موت پر وہ انتہائی ڈپریشن کاشکارہوگئی تھی جس پر اس نے بھری مارکیٹ میں خودکوذبح کرلیا تھا۔ اس واقعہ کی وجہ سے پورے علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -