سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 30 مارچ کو شروع ہوگا

سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 30 مارچ کو شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برازیلیہ(سپورٹس ڈیسک ) تیسرا سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2014ء30 اپریل کو شروع ہوگا۔ جس میں پاکستان کی ٹیم بھی شرکت کریگی۔ پاکستان ٹیم میگا ایونٹ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ابتدائی میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ میگا ایونٹ میں پاکستان کو گروپ بی میں بھارت، انڈونیشیا اور کوریا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں 14 سے 17 سال تک کی عمر کے کھلاڑی شرکت کے اہل ہونگے۔