یونیورسٹی کی حدود میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی

یونیورسٹی کی حدود میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی کی حدود میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلباءکے کارکن حالیہ وارداتوں میں اساتذہ پر تشدد، سکیورٹی گارڈز پر تشدد، اور طلباءو طالبات سے قیمتی اشیاءچھیننے میں ملوث ہیں ان کارکنوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے نوٹس کا مطالبہ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4