وزیر ترقی خواتین پنجاب آج اجلاس کی صدارت کریں گی

وزیر ترقی خواتین پنجاب آج اجلاس کی صدارت کریں گی

لاہور(لیڈی رپورٹر )وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین آج دوپہر2:30بجے سیکرٹری آفس G/5 IIاپرکینال جوہر ٹاﺅن میںسیڈا (CEDAW) عملدرآمد کمیٹی ڈے کیئر فنڈ سوسائٹی اور ماہانہ محکمانہ اجلاس کی صدارت کریںگی

مزید : میٹروپولیٹن 4