حکومت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں ہے،بابر حسین

حکومت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہاں ہے،بابر حسین

لاہور(کامرس رپورٹر،سپیشل رپورٹر) صوبائی پارلےمانی سےکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسےن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہترین دوستانہ تعلقات کی خواہاں ہے حالیہ برسوں کے دوران اگرچہ پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور تجارتی تعلقات میں مزید اضافے کی ضرورت ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو جنگوں نے تباہی، بربادی، افلاس اور غربت کے سوا کچھ نہیں دیا وقت آگیا ہے کہ ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر دونوں ملکوں کے عوام کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ۔

مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1