جعلی ڈگری کیس میں دائر بریت کی درخواست کی سماعت ملتوی

جعلی ڈگری کیس میں دائر بریت کی درخواست کی سماعت ملتوی

لاہور(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید حامد حسین شاہ نے جعلی ڈگری کیس میں ملوث سابق ایم این اے شہناز شیخ کی جانب سے دائر بریت کی درخواست کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی ہے فاضل عدالت آئندہ پیشی پر مذکورہ درخواست پر بحث کے لئے فریقین کے وکلاءکو طلب کر لیا ہے شہناز شیخ نے اپنی درخواست میں مو¿قف اختیار کیاہے کہ اس پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں لہٰذا اسے زیر سماعت استغاثہ میںبری کیا جائے یاد رہے کہ سابق ایم پی اے کے خلاف الیکشن کمیشن حکام نے استغاثہ دائر کر رکھا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4