لاہور میں بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور میں بھارتی جاسوس گرفتار
لاہور میں بھارتی جاسوس گرفتار

  


لا ہو ر (کرا ئم سیل )مصر ی شا ہ کے علاقہ میں حسا س اسا رے نے کا رروا ئی کر تے ہو ئے بھا ر تی جا سو س کو گر فتا ر کر کے تفتیش کے لئے نامعلو م مقا م پر منتقل کر د یا ہے ۔معلو ا ہو ا ہے کہ پو لیس اور حسا س ادا رے نے بھا ر تی جا سو س کو چمڑ منڈ ی سے خفیہ ا طلا ع پر گر فتا ر کر لیا اور قبضے سے مو با ئل فو ن سمیت حسا س معلو ما ت نقشے اورخفیہ د ستا وزا ت برا مد کر نے کے بعد تفتیش کے لئے نا معلو م مقا م، پر منتقل کر د ے اہے ذ را ئع کے مطا بق بد ھ اور جمرا ت کی در میا نی شب کو چمڑا منڈ ی سے بھا ر تی جا سو س کو گر فتا ر کر لیا گیا ۔

مزید : جرم و انصاف