لیاقت پور :کار نہر میں جا گری ،4بچے جاں بحق ،والدین محفوظ رہے۔

لیاقت پور :کار نہر میں جا گری ،4بچے جاں بحق ،والدین محفوظ رہے۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                            رحیم یارخان( نمائندہ خصوصی) لیاقت پورکے قریب موضع فیض آباد کے قریب کار نہرمیں جاگری۔ جس کے نتیجہ میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضرعباس فیملی کے ساتھ موضع آباد میں نیاز میںشرکت کے لئے آیاتھا واپس جارہاتھا کہ کار بے قابو ہوکر فتح کینال میں جاگری۔ جس کے نیتجہ میں4بجے جن کی عمریں2سے5سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں جاں بحق ہوگئے۔ زندگی سے محروم ہونیوالوں میں کاشف، اقرائ، لائبہ اور عون محمد شامل ہیں۔
جاں بحق

مزید :

صفحہ اول -