ٹریفک وارڈن اور شہریوں میں لڑائی ، مقدمہ درج ، دو بھائی گرفتار

ٹریفک وارڈن اور شہریوں میں لڑائی ، مقدمہ درج ، دو بھائی گرفتار
ٹریفک وارڈن اور شہریوں میں لڑائی ، مقدمہ درج ، دو بھائی گرفتار
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (و قا ئع نگا ر خصو صی، کرا ئم سیل )قر تبہ چو ک میں را ئے فضل عبا س اور طاس کے سا تھیو ں نے و ن وے کی خلا ف ور ز ی رو کنے پر ٹر یفک وا ر ڈن و قا ص کو مبینہ طو ر پر تشد د کو نشا نہ بنا یا اس کی ور د ی پھا ڑ د ی اس دو را ن ٹر یفک وا ر ڈن و قا ض اور اس کے سا تھی بھی آ گئے اور دونو ں جا نب سے ایک دو سر ے پر تشد د بھی کیا گیا ایس ایس پی ٹر یفک کپٹن سہیل نے تھا نہ لٹن رو ڈ میں مقد مہ در ج کر وا نے کے لئے در خو ا ست دے د ی ہے جبکہ ایک ڈی ایس پی ٹر یفک سجا د بھٹی کو مو قع پر بھج د یا گیا ہے ، سجا د بھٹی کو کہنا ہے کہ را ئے فضل عبا س سیکٹر ی پنجا ب ا سمبلی ترا ئے ممتاز با بر کا بیٹا ہے و ہ مو ٹر سا ئیکل پر ون وے کی خلا ف ور ز ی کر ر ہا تھا جس پر اسے رو کا گیا تو اس نے اپنے بھا ئی اور د یگر سا تیو ں کو بلا لیا اور وا ر ڈ ن کو زدوا قو ب کیا ہے ، پو لیس اس معا ملہ اکی تفتیش کر ر ہی ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -