یورو بانڈز کی فروخت کیلئے روڈ شوز کے انعقاد کا فیصلہ

یورو بانڈز کی فروخت کیلئے روڈ شوز کے انعقاد کا فیصلہ
یورو بانڈز کی فروخت کیلئے روڈ شوز کے انعقاد کا فیصلہ

  


اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزارت خزانہ نے یورو بانڈز کی فروخت کیلئے روڈ شوز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے یہ روڈ شوز دبئی ، لندن اور نیویارک سٹاک ایکسچینج کے سامنے کرائے جائینگے ۔ ذرائع کے مطابق یورو بانڈز کی نیلامی سے حکومت کو پچاس کروڑ ڈالرز ملنے کاامکان ہے اور 2016ء کی معیار والے یورو بانڈز پر شرح سود 5.68فیصد رکھی گئی ہے ۔

مزید : بزنس