کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ، دوسری زخمی

کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ، دوسری زخمی
firing

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلدیہ اتحاد ٹاﺅن میں فائرنگ ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہوگئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق زخمی خاتون کے شوہر نے بچے سے جھگڑے پر فائرنگ کی جس کی زدمیں آکر شادانہ جاں بحق ہوگئی جبکہ فائرنگ کرنیوالے ملزم کو ساتھی سمیت حراست میں لے لیاگیاہے ۔

مزید : کراچی