وزیرمملکت کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا

وزیرمملکت کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا
وزیرمملکت کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہوسکا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لیسکو حکام نے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے بجلی چوری میں ملوث افسران کو معطل کرنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق عابد شیر علی نے کوٹ رادھا کرشن اور چونیاں ڈویژن میں افسران کو ہٹانے کا حکم دیا تھا جہاں لائن لاسز سب سے زیادہ 24فیصد ہیں لیکن مذکورہ افسران 24گھنٹوں بعد بھی عہدوں پر موجود ہیں۔

مزید : لاہور