ڈی جی آئی ایس آئی عدالت طلب

ڈی جی آئی ایس آئی عدالت طلب
ISI
کیپشن: DG

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ڈی جی آئی ایس آئی کو ذاتی طور پر طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی ۔ طلبی کے باوجود ڈی جی آئی ایس آئی کی عدم پیشی پر عدالت نے براہمی کا اظہار کرتے ہوئے دواپریل کیلئے ڈی جی آئی ایس آئی کو طلبی کے سمن جاری کردیئے ۔فاضل عدالت نے حکم دیاکہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ ذاتی طورپر پیش ہوکر بیان حلفی جمع کرائیں۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوحکم دیاکہ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر سے تعمیل کرائیں ۔

مزید :

اسلام آباد -