دورہ افغانستان: صدرپاکستان کا طیارہ لینڈنگ کیلئے انتظار کرتارہا

دورہ افغانستان: صدرپاکستان کا طیارہ لینڈنگ کیلئے انتظار کرتارہا
Plane
کیپشن: Mamnoon Hussain

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل,اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ افغانستان کے موقع پر پاکستان کے صدر ممنون حسین کا طیارہ دس منٹ تک لینڈنگ کے انتظار میں رہا۔گزشتہ روز صدرمملکت افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے جہاں لینڈنگ کی اجازت کیلئے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرنے پر ہدایت کی گئی کہ ایرانی صدر حسن روحانی کا طیارہ لینڈکررہاہے ، انتظار کریں ۔ ایرانی صدر کا طیارہ اُترنے کے 10منٹ بعد صدر پاکستان کے طیارے کو لینڈنگ کی اجازت ملی ۔

مزید :

اسلام آباد -