بلاول بھٹو نے حیدرآباد مندر واقعہ کا نوٹس لے لیا

بلاول بھٹو نے حیدرآباد مندر واقعہ کا نوٹس لے لیا
بلاول بھٹو نے حیدرآباد مندر واقعہ کا نوٹس لے لیا
کیپشن: Bilawal Bhutto Zardari

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدر آباد میں مندر واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ حکومت کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

مزید :

کراچی -