ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کی ٹیم کو جرمانہ

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کی ٹیم کو جرمانہ
ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کی ٹیم کو جرمانہ

  


ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ کو سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کچھ اوورز تاخیر سے کرائے جس پر انگلینڈ کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

مزید : کھیل