بلوچستان میں 260 غیر حاضر اساتذہ معطل

بلوچستان میں 260 غیر حاضر اساتذہ معطل
بلوچستان میں 260 غیر حاضر اساتذہ معطل

  


کوئٹہ (مانیٹرونگ ڈیسک) محکمہ تعلیم بلوچستان نے ڈیوٹی سے غیر حاضر 260 اساتذہ کو معطل کر دیا ہے۔ بلوچستان کے محکمہ تعلیم سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ معطل کئے گئے اساتذہ ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے اور ان کا تعلق لورالائی، پشین اور ڈیرہ بگٹی سے ہے۔

مزید : کوئٹہ