کرن جوہر ''رام لکھن'' کا ریمیک بنائیں گے

کرن جوہر ''رام لکھن'' کا ریمیک بنائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کرن جوہر ہٹ فلم ''رام لکھن '' کا ریمیک بنائیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی انہوں نے فلم کی کاسٹ کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ بعض اداکاروں سے رابطے میں ہیں تاہم کسی سے بھی کوئی حتمی بات طے نہیں ہو سکی۔

مزید :

کلچر -