کمشنر اور ڈی سی او الیون کے مابین فلڈ لائٹ ہاکی میچ آج ہو گا

کمشنر اور ڈی سی او الیون کے مابین فلڈ لائٹ ہاکی میچ آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)یوم پاکستان 23 مارچ کی تقریبات کے سلسلے میں کمشنر لاہور الیون اور ڈی سی او لاہور الیون کے درمیان فلڈ لائٹ ہاکی میچ آج شام چھ بجے جوہر ہاکی سٹیڈیم جوہر ٹاؤن لاہور، نزد ایل ڈی اے آفس ہو رہا ہے۔ مہمان خصوصی کمشنر عبداﷲ خان سنبل ہوں گے۔