موبائل ہیلتھ یونٹس کے قیام کی بھی منصوبہ بندی کی جائے،بشیر مہدی

موبائل ہیلتھ یونٹس کے قیام کی بھی منصوبہ بندی کی جائے،بشیر مہدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر) محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبے بناتے وقت موبائل ہیلتھ یونٹ کے قیام کی بھی منصوبہ بندی کی جائے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ا پ گریڈیشن کی جارہی ہے لیکن اس کے ساتھ پسماندہ علاقوں میں علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لئے موبائل ہیلتھ یونٹ بھی قائم کئے جائیں اور جہاں مو بائل یونٹ پہلے سے موجود ہیں وہاں ان کی اپ گریڈیشن کی جائے گی ۔ا