ورچوئل یونیورسٹی اور تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ورچوئل یونیورسٹی اور تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اورتعمیرمائکروفنانس بنک اور ایزی پیسہ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب کا اہتما م کیا گیا ۔تقریب میں ورچوئل یونیورسٹی کے ڈائریکٹرفنانس نعیم طارق اور ایزی پیسہ کے ڈائریکٹر ریحان احمد اختر نے سمجھوتے کی یاداشت پردستخط کیے۔اِس معاہدے کی رو سے ورچوئل یونیورسٹی کے طلباء ملک بھر میں اپنی فیس ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کر سکیں گے ۔