چور گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے لیپ ٹاپ لے گئے،متاثرہ شہری عدالت پہنچ گیا

چور گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے لیپ ٹاپ لے گئے،متاثرہ شہری عدالت پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج مسعود حسین کی عدالت میں شہری کی جانب سے دائرگاڑی سے بیٹری اور لیپ ٹاپ چوری کرنے کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت آج 28مار چ کو ہوگی ۔عدالت میں درخواست گزار عمران جاوید نے اپنے وکیل ارشاد گجر اور مدثر چودھری کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے چور وں نے گاڑی کی بیٹری اور کار کے اندر کے موجود ایک عدد لیب ٹاپ چوری کر لیا
پولیس نے اطلاع کے باوجود کارروائی نہیں کی ۔