بھتیجے کے قتل میں ملوث شہری گواہوں کے منحرفہونے پر بری

بھتیجے کے قتل میں ملوث شہری گواہوں کے منحرفہونے پر بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شاہدہ سعید نے گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران بھتیجے کو قتل کرنے والے ملزم چچا اسماعیل کو گواہان کے منحرف ہونے پربری کردیا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم اسماعیل نے اپنے بھتیجے اسلم کو اپنی بیوی ریحانہ کے ساتھ تلخ کلامی کرنے پر طیش میں آکر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس ر تھانہ مناواں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر270/14بجرم302درج کرنے کے بعد تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں پیش کررکھا تھا۔ ۔