ڈولفن فورس کیلئے 3ارب روپے کے فنڈ جاری کرنے اور بھرتیوں کی منظوری

ڈولفن فورس کیلئے 3ارب روپے کے فنڈ جاری کرنے اور بھرتیوں کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ا ئم سیل ) آئی جی پنجاب کی درخواست پر وزیراعلیٰ پنجاب میا ں محمد شہباز شریف نے جدید طرز پر کرائم کے حاتمے کے لیے بنائی جانے والی ڈولفن فورس کے لیے 3ارب روپے کے فنڈ جاری کرنے کے اور بھرتیوں کی منظوری دے دی پہلے مرحلے میں 300 جدید ہیوی موٹرسائیکلیں خریدی جائیں گے اور دو مختلف مرحلوں میں 3900 اہلکاروں کی بھرتی کی جائے گی اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈولفن فورس کے 7دفاتر بھی قائم کیے جائیں گے ۔

مزید :

علاقائی -