شاہدرہ ، 10سالہ لڑکا اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

شاہدرہ ، 10سالہ لڑکا اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سیل ) شاہدرہ میں 10سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا عبداللہ بازار چیز لینے کے لیے گیا اور شام تک واپس نہ آیا جس پر گھروالوں کو تشویش لاحق ہوئی۔ پولیس کو درخواست دی کہ عبداللہ کو نامعلوم افراد نے میرے بیٹے کو اغواء کرلیا ہے جس پر مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -