ستوکتلہ میں فائر گ سے زخمی ہو ے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

ستوکتلہ میں فائر گ سے زخمی ہو ے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرا ئم سیل )ستوکتلہ کے علاقے میں پا چ روز قبل امعلوم افراد کی فائر گ سے زخمی ہو ے والا 55سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس ے لاش کو قبضہ میں لے کر مردہ خا ے جمع کروادیا۔بتایاگیا ہے کہ ستوکتلہ پ ڈ کا رہائشی محمد ریاض 22مارچ کو گھر کے باہر کھڑا تھا کہ اس دورا موٹر سائیکل سوار امعلوم افراد ے اسے فائر گ کرکے شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے اطلاع مل ے پر مقامی پولیس موقع پرپہ چ گئی زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال پہ چایاگیا جہاں پر پا چ روز ز دگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہ ے کے بعد ریاض گزشتہ روز زخموں کی تاب ہ لاتے ہوئے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس ے مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خا ے جمع کروا کے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -