”دھونی بنا کیسے کھیلوں“ کوہلی مگر مچھ کی طرح رودئیے

”دھونی بنا کیسے کھیلوں“ کوہلی مگر مچھ کی طرح رودئیے
”دھونی بنا کیسے کھیلوں“ کوہلی مگر مچھ کی طرح رودئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔ آسٹریلیا سے ورلڈ کپ سیمی فائنل ہارنے سے قبل ویرات کوہلی نے انکشاف کیا کہ دھونی کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر رو پڑے تھے۔ ان کے بقول جب انہیں دھونی کی ریٹائرمنٹ لینے کا علم ہوا تو شدید صدمے کے باعث ہوٹل کے کمرے میں پہنچتے ہی رو پڑا تھا۔

مزید :

کھیل -