بالی ووڈ کنگ سینما کی ٹکٹیں بیچتے رہے، تنخواہ 50 روپے تھی

بالی ووڈ کنگ سینما کی ٹکٹیں بیچتے رہے، تنخواہ 50 روپے تھی
بالی ووڈ کنگ سینما کی ٹکٹیں بیچتے رہے، تنخواہ 50 روپے تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اربوں روپوں کا بزنس کرنے والی فلموں میں کام کرنے والے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان نے یہ ترقی راتوں رات حاصل نہیں کی۔ شاہ رخ خان نے انڈین ”انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون“ میں اپنے کیریئر کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ تھی صرف 50 روپے جو کہ ان کو سینما کے باہر ٹکٹ بیچنے پر ملتی تھی اور آج ان کی فلمیں باکس آفس پر سب سے زیادہ ہٹ ہوتی ہیں اور تقریباً ایک ارب روپے سے زیادہ کماتی ہیں۔ بالی ووڈ کے بادشاہ نے تو یہ بھی بتایا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ کبھی تاج محل دیکھیں اور آج وہ اپنا ہر خواب پورا کرسکتے ہیں۔

مزید :

تفریح -