مصری صدر نے یمن میں جاری جنگ سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عرب فورس بنانے کی تجویز دیدی

مصری صدر نے یمن میں جاری جنگ سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عرب فورس بنانے کی تجویز ...
مصری صدر نے یمن میں جاری جنگ سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عرب فورس بنانے کی تجویز دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے صدر جنرل السیسی نے عرب ممالک کو مشترکہ فورس بنانے کی تجویزد یدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مصری صدر کاکہناہے کہ بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے باعث یمن میں فوجی کارروائی ناگزیر ہے اس لیے یمن میں جاری جنگ سے نمٹنے کیلئے عرب ممالک مشترکہ فورس کی حمایت کریں ۔
دوسری جانب سعودی بادشاہ شا ہ سلمان کا کہناہے کہ یمن کومکمل محفوظ بنانے تک کارروائی جاری رہے گی۔