مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات
مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیاسی حالات اور ان سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران یمن کی صورتحال اور اس سے متعلق پاکستان کے موقف پر بھی بات چیت کی گئی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -