وارد ٹیلی کام کی ”سم واپس لگاو“ آفر شروع

وارد ٹیلی کام کی ”سم واپس لگاو“ آفر شروع
وارد ٹیلی کام کی ”سم واپس لگاو“ آفر شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) وارد ٹیلی کام نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے “سم واپس لگاو¿ ” آفرکا آغاز کر دیا۔ اس آفر کے تحت وہ معززصارفین جو ہمیشہ وارد پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے رہے ہیں اور اس کے مستقل صارف رہے ہیں انہیں سم واپس اپنے فونز میں لگانے پر 3000فری آن نیٹ منٹس ، لوکل ایس ایم ایس اور ہر مہینے انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، یہ سہولت ان صارفین کو حاصل ہو گی جنہوں نے کم از کم 30دن تک اپنے موبائلز پر وارد کی سم استعمال نہیں کی ،وہ اپنی وارد سم کو دوبارہ آن کر کے آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

مزید :

بزنس -