مجھے کترینہ اورجیکولین پسندہیں:سرفرازاحمد

مجھے کترینہ اورجیکولین پسندہیں:سرفرازاحمد
مجھے کترینہ اورجیکولین پسندہیں:سرفرازاحمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی اداکاراﺅں میں انہیں کترینہ کیف اور جیکولین فرنینڈس پسند ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میچوں میں انہوں نے اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی اور اس کا صلہ انہیں ملا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آئیندہ بھی وہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں کترینہ اور جیکولین اچھی لگتی ہیں۔
یاد رہے کہ ان دونوں اداکارﺅں کو بھارتی فلم انڈسٹری میں لانے کا سہرا سلمان خان کو جاتا ہے اور دونوں بھارتی اداکاراﺅں کے ساتھ سلمان خان کے دیرینہ خوشگوار تعلقات رہے ہیں۔

مزید :

تفریح -