یمن میں کوئی پاکستانی فوجی موجود نہیں : ذرائع دفتر خارجہ

یمن میں کوئی پاکستانی فوجی موجود نہیں : ذرائع دفتر خارجہ
یمن میں کوئی پاکستانی فوجی موجود نہیں : ذرائع دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یمن میں جاری حوثی باغیوں کے ساتھ جنگ کے حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان جنگ کے لیے یمن میں کوئی پاکستانی فوجی نہیں بھیجا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا کوئی فوجی یمن میں موجود نہیں ہے اور نہ ہی وہاں پاکستانی اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے۔دفتر خارجہ کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے کوئی فوجی یمن نہیں بھیجا گیا اور نہ ہی وہاں کوئی فوجی موجود ہے۔

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلاءہماری ترجیح ہے:تسنیم اسلم

مزید :

اسلام آباد -