نئی نسل کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں: آرمی چیف

نئی نسل کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں: آرمی چیف
نئی نسل کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں: آرمی چیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کر کے آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک معاشرہ فراہم کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈاکٹرز گریجوایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا تہیہ کر لیا ہے اور آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک معاشرہ فراہم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرتے ہوئے نئی نسل کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -