یمن میں باغیوں کے حملے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت

یمن میں باغیوں کے حملے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت
یمن میں باغیوں کے حملے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شرم الشیخ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے حملوں کی مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر شدید تشویش ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے اس لیے باغیوں اور عرب ممالک کو چاہیئے کہ اس مسئلے پر بھی مذاکرات کا آغاز کیا جائے تاکہ معاملہ باآسانی حل ہو سکے۔

یمن میں محصور پاکستانی بیٹیوں صدر پاکستان سے دل دہلا دینے والی اپیل کر دی