رقص کے دوران معروف ماڈل گر پڑی، نسوانی حسن سے محروم

رقص کے دوران معروف ماڈل گر پڑی، نسوانی حسن سے محروم
رقص کے دوران معروف ماڈل گر پڑی، نسوانی حسن سے محروم

  

کراکس (نیوز ڈیسک) وینزویلا کی مشہور ماڈل اور پول ڈانسر ڈیوسہ ستون پر رقص کے دوران گر کر مصنوعی نسوانی حسن سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ اٹھائیس سالہ حسینہ نے امپلانٹ کے ذریعے مصنوعی حسن کی ترکیب بنائی تھی اور وہ اپنی رقص کی مہارت کیلئے بھی خصوصی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ پلے بوائے میگزین کیلئے ماڈلنگ بھی کر چکی ہیں اور ٹوئٹر پر ان کے 10 لاکھ جبکہ انسٹاگرام پر 5 لاکھ فالورز ہیں۔ وہ ایک شو کے دوران ستون کے ساتھ لپٹ کر ڈانس کر رہی تھیں کہ توازن خراب ہونے پر فرش پر آن گریں۔ ٹکراﺅ کی شدت سے مصنوعی نسوانی حسن کیلئے لگائے گئے امپلانٹ پھٹ گئے اور انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جانا پڑا۔ ماڈل نے ٹوئٹر پر اپنے جسم میں پیدا ہونے والے بگاڑی کی تصاویر بھی بھیجی ہیں اور مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔

وزیراعظم کی کوشش ،صنعا میں پھنسے پاکستانی قافلے کو آگے جانے کی اجازت مل گئی

مزید :

ڈیلی بائیٹس -