ویٹرنری یونیورسٹی میں پا ک چا ئنہ ڈیسک کے زیر اہتما م چینی زبان کا کور س شروع

ویٹرنری یونیورسٹی میں پا ک چا ئنہ ڈیسک کے زیر اہتما م چینی زبان کا کور س شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں قائم پا ک چا ئنہ ڈیسک کے زیر اہتما م دو ہفتو ں پر محیط بنیا دی چا ئنیز لینگو یج کور س کی افتتا حی تقر یب کا انعقاد ہو ا۔ جس کی صدا رت ڈین فکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں چیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف پیرا سا ئٹا لو جی پرو فیسر ڈاکٹر کامران اشرف،چیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف فا رما کا لو جی ایسو سی ایٹ پرو فیسر ڈاکٹر عقیل جا وید کے علا وہ انڈر گر یجو یٹ اور پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ و طالبات کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔اپنے خطاب میں ڈاکٹر حبیب الر حمن نے کہا کہ طالب علمو ں کے رو شن مستقبل کے لیئے چا ئنیز یو نیورسٹیو ں میں سکالر شپ پر پڑ ھنے اور نو کریا ں حا صل کر نے کے لیئے چا ئنیز زبا ن کا سیکھنا بے حد ضرو ری ہے۔ قبل ازیں ڈاکٹر عقیل جا وید نے پاک چا ئنہ ڈیسک کے اغرا ض و مقا صد بھی بیا ن کیئے۔

مزید :

کامرس -