شوبز تقریبات میں جانا چھوڑ دیا، نوازالدین صدیقی

شوبز تقریبات میں جانا چھوڑ دیا، نوازالدین صدیقی
 شوبز تقریبات میں جانا چھوڑ دیا، نوازالدین صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ انہوں نے شوبز تقریبات میں جانا چھوڑ دیا ہے اس لئے شاید ہی وہ لوگوں کو منظر عام پر نظر آئیں۔انھوں نے اس بات کا اظہار ایک بات چیت کے دوران اس سوال کے جواب میں کیا کہ سلمان خان نے ان کے اپنی تقریب میں کیوں نہیں بلایا تھا۔

مزید :

کلچر -