ڈی او پی قاسم علی مریدکا بطور ڈائریکٹر ڈرامہ سیریل’’بے انتہا‘‘کا آغاز

ڈی او پی قاسم علی مریدکا بطور ڈائریکٹر ڈرامہ سیریل’’بے انتہا‘‘کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پرائیویٹ سیکٹر کے معروف نوجوان کیمرہ مین (ڈی او پی )قاسم علی مریدنے ڈائریکشن کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے ڈرامہ سیریل’’بے انتہا‘‘کا آغازکردیا جس کے پروڈویوسرہمایوں سعیداورشہزادنصیب ہیں جبکہ کاسٹ میں سمیع خان،نوین وقار،فارس شفیع،غناعلی،روبینہ اشرف،مریم مرزا،شائستہ جبیں اور وسیم عباس شامل ہیں۔لاہورسے تعلق رکھنے والے قاسم علی مرید پندرہ سے زیادہ ڈرامہ سیریلزبناچکے ہیں البتہ ڈائریکٹرکی حیثیت سے ’’بے انتہا‘‘ان کی پہلی سیریل ہے جس کی ریکارڈنگ کراچی میں تسلسل سے جاری ہے۔

مزید :

کلچر -