سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
 سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (نیٹ نیوز) ہالی وڈ کی سنسنی خیز مناظر اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں ۔ فلم کی کہانی کلیئر نامی سکول کی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جسے ایک پراسرار میوزک باکس ملتا ہے۔ میوزک باکس اسے سات خواہشات بتانے کی پیشکش دیتا ہے لیکن کلیئر کی زندگی میں خطروں بھری مشکلات پیداکردیتا ہے۔ یہ ہارر تھرلر فلم 30 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -