کچھ خاص بہت جلد آنے والا ہے ،ٹائیگر شروف

کچھ خاص بہت جلد آنے والا ہے ،ٹائیگر شروف
 کچھ خاص بہت جلد آنے والا ہے ،ٹائیگر شروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ کے معروف اداکار و باغی ایکٹر ٹائیگر شروف نے حالیہ فوٹو شوٹ کے حوالے سے ٹویٹر پر تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "کچھ خاص بہت جلد آنے والا ہے " ۔ان کا فوٹو شوٹ فوٹوگرافر اویناش گوواریکر نے کیا ہے ۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق باغی ایکٹر ٹائیگر شروف نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کے حوالے سے ٹویٹر پر تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "کچھ خاص بہت جلد آنے والا ہے " ۔ ٹائیگر شروف اپنی فلم" منا مائیکل" کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ دیشا پٹانی کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم 7 جولائی کو نمائش کے کئے پیش کی جائے گی ۔

مزید :

کلچر -