سشانت سنگھ کی نئی فلم " رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری

سشانت سنگھ کی نئی فلم " رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (نیٹ نیوز) سشانت سنگھ کی نئی فلم "رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی نئی فلم "رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم2018میں ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -