شاہ رخ اور سلمان میں سٹارڈم کو قائم رکھنے کی صلاحیت ہے، انوشکا

شاہ رخ اور سلمان میں سٹارڈم کو قائم رکھنے کی صلاحیت ہے، انوشکا
 شاہ رخ اور سلمان میں سٹارڈم کو قائم رکھنے کی صلاحیت ہے، انوشکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ سپر سٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کی طرح اپنے سٹارڈم کو قائم رکھنے کا تصور نہیں کر سکتیں جس طرح ان میں سٹارڈم کو قائم رکھنے کی صلاحیت ہے ۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک سٹارڈم حاصل نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ میں سٹارڈم کے حوالے سے کبھی سوچتی ہوں تو ڈر جاتی ہوں ،مجھے شاہ رخ ،سلمان اور عامر خان کی طرح سٹار بننے کا کوئی تجربہ نہیں ہے، یہ ایک صلاحیت ہے جو ان تینوں سٹارز میں ہے ۔

مزید :

کلچر -