روندرا جدیجا کے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل

روندرا جدیجا کے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل
 روندرا جدیجا کے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دھرم شالا(اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جدیجا نے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا، روندرا جدیجا نے 63 رنز کی اننگز کھیلی، وہ اب تک 30 میچوں کی 46 اننگز میں 1051 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں 7 نصف سنچریاں شامل ہیں۔