سیکریٹری خزانہ کی زیر صدارت بلوچستان انرجی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس،اہم امور پر گفتگو

سیکریٹری خزانہ کی زیر صدارت بلوچستان انرجی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا ...
سیکریٹری خزانہ کی زیر صدارت بلوچستان انرجی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس،اہم امور پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکریٹری خزانہ اکبر درانی کی زیر صدارت بلوچستان انرجی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکا اجلاس ہوا جس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کے مطابقسیکریٹری خزانہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں تیل وگیس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہے جبکہ بلوچستان انرجی کمپنی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارتی وزیراعظم اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے ٹیلفونک رابطہ

مزید :

کوئٹہ -