پیپلزپارٹی دوبارہ پنجاب میں اپنی سیاست زندہ کرنا چاہتی ہے جس سے ( ن) لیگ کوئی فرق نہیں پڑے گا :رانا ثناء اللہ

پیپلزپارٹی دوبارہ پنجاب میں اپنی سیاست زندہ کرنا چاہتی ہے جس سے ( ن) لیگ کوئی ...
پیپلزپارٹی دوبارہ پنجاب میں اپنی سیاست زندہ کرنا چاہتی ہے جس سے ( ن) لیگ کوئی فرق نہیں پڑے گا :رانا ثناء اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر قانون ران ثناء اللہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی دوبارہ پنجاب میں اپنی سیاست زندہ کرنا چاہتی ہے ،پنجاب میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن بحالی کا ن لیگ کو فرق نہیں پڑے گا ۔

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ پانامہ کیس کافیصلہ ملک وقوم کے حق میں آئے گا اور مسلم لیگ (ن) پانامہ کیس میں سر خرو ہوگی ۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی دوبارہ پنجاب میں اپنی سیاست زندہ کرنا چاہتی ہے جس سے ن لیگ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کا ووٹ مسلم لیگ (ن) کے پاس ہی رہے گا ۔

مزید :

لاہور -