حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکی ہے، فیصل میر

حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکی ہے، فیصل میر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے کہا ہے کہ حکمر انو ں کے غیر ملکی قر ضوں کی وجہ سے مہنگائی کا سیلاب آگیا۔ مہنگائی کے بھی نئے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکی ہے انہوں نے کہاکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کو مہنگائی سے بچانے کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔


اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔