چوری ، ڈکیتی کی وارداتیں ‘ شہری 3 موٹر سائیکل ، نقدی سے محروم

چوری ، ڈکیتی کی وارداتیں ‘ شہری 3 موٹر سائیکل ، نقدی سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر) ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں شہری 3 موٹر (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
سائیکلوں اور نقدی سے محروم ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق الپہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اظہر سے موٹر سائیکل MNQ/7618 اور 40 ہزار نقدی چھین کر فرار ہوگئے جبکہ چوری کی وارداتوں میں گلگشت کے علاقے سے یامین کی موٹر سائیکل MNM/6222 اور لوہاری گیٹ کے علاقے سے سلطان کا موٹر سائیکل MNK/6103 نامعلوم چور لے گئے۔ متعلقہ پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا ہے۔